alhudalogo

Asbahnaa Wa 'Asbahal-Mulku Lillahi...

اَصْبَحْنَا وَ اَصْبَحَ الْمُلْکُ لِلّٰهِ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ لَآاِلٰہَ اِلَّا اللَّهُ وَحْدَہ لَا شَرِیْکَ لَہ ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلَی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْر، رَبِّ اَسْئَلُکَ خَیْرَ مَافِیْ ھَذَا الْیَوْمِ وَخَیْرَ مَا بَعْدَہ ،وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَافِیْ ھَذَا الْیَوْمِ وَ شَرِّ مَا بَعْدَہ، رَبِّ اَعُوْذُ بِکَ مِنَ الْکَسَلِ وَسُوْءِ الْکِبَرِ، رَبِّ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابٍ فِی النَّارِ وَعَذَابٍ فِی الْقَبْر۔
ہم نے صبح کی اور تمام عالم نے صبح کی اللہ کے لئے اور تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہی،ں اللہ کے سواکوئی معبود نہیں ، وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہی ہے، اور اسی کے لئے تمام تعریفیں ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ اے میرے رب! میں تجھ سے آج کےدن کی اور جو اس کے بعد ہے اس کی بھلائی مانگتا ہوں اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں آج کے دن اور جو اس کے بعد ہے اس کی برائی سے، اے میرے رب! میں تیری پناہ چاہتا ہوں سستی اور بدترین بڑھاپے سے، اے میرے رب! میں تیری پناہ چاہتا ہوں آگ کے عذاب سے اور قبر کے عذاب سے۔
We have entered a new morning and so too the entire kingdom of Allah has entered a new morning. And Praise be to Allah. There is no god but Allah, He is Alone. He has no partner. To Him belongs sovereignty and praise and He is Powerful upon all things. My Lord! I ask You for the good of this day and of that which follows it, and I seek refuge in You from the evil of this day and of that which follows it. My Lord! I seek refuge in You from laziness and helpless old age. My Lord! I seek refuge in You from the punishment of Hell-fire, and from the punishment of the grave. (Sahih Muslim)